ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل بس اسٹینڈ کے قریب پارک کی گئی  بائک چوری

بھٹکل بس اسٹینڈ کے قریب پارک کی گئی  بائک چوری

Mon, 08 Jan 2024 20:03:32    S.O. News Service

بھٹکل :8؍ جنوری  (ایس اؤ نیوز ) شہر کے کے ایس آرٹی سی بس اسٹینڈ کے قریب پارک کی گئی بائک چوری کئے جانے کے متعلق بھٹکل شہری پولس تھانے میں شکایت درج ہوئی ہے۔

کوگتی نگر کے مکین محمد صادق سراج احمد شاہ بندری کی ملکیت والی بائک 4جنوری کی صبح 30-11بجے سے شام 30-06بجے کے درمیان چوری ہونے کی اطلاع شکایت میں دی گئی ہے۔ چوری ہوئی بائک کی قیمت اندازاً 15ہزار روپئے بتائی گئی ہے۔ شکایت درج کرلینے کے بعد پولس جانچ کررہی ہے۔


Share: